مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 69- فِي الصُّورِ فِي الْبَيْتِ. · حديث 25713
25713- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ لاَ يَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ ، وَأَن عَلِيًا كَانَ لاَ يَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ.
حضر ت ابو جعفر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔
أَبِي جَعْفَرٍ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← عَبْدَةُ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 69- In the pictures in the house. · Hadith 25713
