مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 61- مَنْ كَرِهَ خَاتَمِ الذَّهَبِ. · حديث 25653
25653- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَلْقَمَةَ ، قَالَ : رَأَى عَبْدُ اللهِ فِي يَدِ خَبَّابٍ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ ، فَقَالَ : أَمَا آنَ لِهَذَا أَنْ يُطْرَحَ بَعْدُ ؟ فَقَالَ : بَلَى ، لاَ تَرَاهُ عَلَيَّ بَعْدَهَا.
حضرت علقمہ سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے حضرت خباب کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو فرمایا ۔ کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ اس کو پھینک دیا جائے ۔ حضرت خباب نے فرمایا : کیونکہ نہیں ۔ اس کو تم اب کے بعد مجھ پر نہیں دیکھوگے۔
بَلَى لاَ تَرَاهُ عَلَيَّ بَعْدَهَا. ← أَمَا آنَ لِهَذَا أَنْ يُطْرَحَ بَعْدُ ← رَأَى عَبْدُ اللهِ فِي يَدِ خَبَّابٍ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 61- Whoever hates the gold seal. · Hadith 25653
