مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 56- نَقْشِ الْخَاتَمِ ، وَمَا جَاءَ فِيهِ. · حديث 25605
25605- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : اتَّخَذَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ، ثُمَّ نَقَشَ عَلَيْهِ ؛ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ، ثُمَّ قَالَ : لاَ يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس پر نقش کیا " محمد رسول اللہ " پھر فرمایا: " کوئی شخص میری اس انگوٹھی کے نقش پر نقش نہ بنائے۔ "
لاَ يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا. ← اتَّخَذَ النَّبِيُّ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ نَقَشَ عَلَيْهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ثُمَّ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 56- Engraving the conclusion, and what it says. · Hadith 25605
