مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 49- مَنْ رخَّصَ فِي الخِضابِ بِالسّوادِ. · حديث 25521
25521- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، قَالَ : رَأَيْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ يَخْتَضِبُ بِالْوَسْمَةِ.
حضرت عمرو بن عثمان سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کو وسمہ ( ایک بوٹی جو خالص سیاہ رنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔) کے ساتھ خضاب کرتے دیکھا ۔
رَأَيْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ يَخْتَضِبُ بِالْوَسْمَةِ. ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 49- Whoever licensed in the dark in black. · Hadith 25521
