مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 39- فِي الْجَلاَجِلَ للصِّبْيَانِ. · حديث 25449
25449- حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا ، عَنْ حَفْصٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، قَالَ : دَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَرَأَيْتُ ابْنَتَيْنِ لَهُ ، وَعَلَيْهِمَا أَوْضَاحٌ.
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے پاس گیا تو میں نے ان کی دو بیٹیاں دیکھیں ۔دونوں نے پازیب پہنے ہوئےتھے۔
دَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَرَأَيْتُ ابْنَتَيْنِ لَهُ وَعَلَيْهِمَا أَوْضَاحٌ. ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← حَفْصٌ، ← أَصْحَابُنَا،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 39- In Al-Jajal for the boys. · Hadith 25449
