مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 25- فِي لُبْسِ القَلاَنِسِ. · حديث 25353
25353- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةُ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ عَلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ قَلَنْسُوَةً لَهَا رفٌّ ، كَانَ يَسْتَظِلُّ بِهَا إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ.
حضرت ہشام سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر پر ایک ایسی ٹوپی دیکھی جس کا چھتا بھی تھا۔ جب آپ رضی اللہ عنہ بیت اللہ کا طواف کرتے تھے تو اس کے چھتے کے ذریعہ دھوپ سے بچاؤکرتے تھے۔
هِشَامٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 25- In a hoodie. · Hadith 25353
