مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 1- مَنْ رَخَّصَ فِي لِبْسِ الخزِّ. · حديث 25125
25125- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الأَجْلَحِ ، عَنْ حَبِيبٍ ، قَالَ : كَانَ لِعَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ كِسَاءُ خَزٍّ ، يَلْبَسُهُ كُلَّ جُمُعَةٍ.
حضرت حبیب سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس اون اور ریشم سے تیار شدہ ایک چادر تھی جس کو وہ ہر جمعہ پہنا کرتے تھے۔
كَانَ لِعَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ كِسَاءُ خَزٍّ يَلْبَسُهُ كُلَّ جُمُعَةٍ. ← حَبِيبٍ ← الأَجْلَحِ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Hadith 25125
