مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 17- فِي لُبْسِ الثَّوْبِ فِيهِ الصَّلِيبُ. · حديث 25293
25293- حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ تَابُوتٍ لِي فِيهِ تَمَاثِيلُ ؟ فَقَالَ : حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عُمَرَ يُحَرِّقُ ثَوْبًا فِيهِ صَلِيبٌ ، يَنْزِعُ الصَّلِيبَ مِنْهُ.
حضرت ابو الجحاف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے اپنے ایک تابوت کے بارے میں سوال کیا جس میں تصویریں تھیں ؟ تو انہوں نے فرمایا : مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی جس نے خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ رضی اللہ عنہ نے ایسے کپڑے کو جلا دیا جس پر صلیب بنی ہوئی تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ اس سے صلیب کو نکال رہے تھے ۔
مَنْ رَأَى عُمَرَ يُحَرِّقُ ثَوْبًا فِيهِ صَلِيبٌ يَنْزِعُ الصَّلِيبَ مِنْهُ. ← تَابُوتٍ لِي فِيهِ تَمَاثِيلُ فَقَالَ ← سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ ← أَبِي الْجَحَّافِ ← حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 17- In the dress of the cross, the cross is worn. · Hadith 25293
