مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 15- مَنْ رَخَّصَ لِلنِّساءِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ. · حديث 25281
25281- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَلْقَمَةَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ ؟ فَقَالَ : إِنَّمَا هُنَّ لُعَبُكُمْ ، فَزَيِّنُوهُنَّ بِمَا شِئْتُمْ.
حضرت علقمہ ، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان سے عورتوں کے ( استعمال کے لیے ) سونے اور ریشم کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا: عورتیں تمہاری کھیل ہیں پس تم جس چیز سے چاہو ان کو مزین کرو۔
الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ فَقَالَ إِنَّمَا هُنَّ لُعَبُكُمْ فَزَيِّنُوهُنَّ بِمَا شِئْتُمْ. ← ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ سُئِلَ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 15- Whoever licensed women to wear silk. · Hadith 25281
