مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 13- فِي لُبْسِ الفِراءِ. · حديث 25257
25257- حَدَّثَنَا هُشَيم ، عَنْ يَسَارٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : سُئِلَ عَنْ الْفِرَاءِ ؟ فَقَالَ : أَحَبَّهَا إِلَيَّ أَلْيَنُهَا.
حضرت یسار ، حضرت شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ان سے چمڑا لگے ہوئے کپڑے ( کے پہننے ) کے متعلق سوال کیا گیا ؟ تو انہوں نے فرمایا : اس میں سے نرم کپڑا مجھے پسند ہے۔
الْفِرَاءِ فَقَالَ أَحَبَّهَا إِلَيَّ أَلْيَنُهَا. ← سُئِلَ ← الشَّعْبِيِّ، ← يَسَارٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 13- In wearing fur. · Hadith 25257
