مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 11- فِي الْمُعَصْفَرِ لِلنِّساءِ. · حديث 25233
25233- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُ كَانَ يَدْخُلُ مَعَ عَلْقَمَةَ وَالأَسْوَدِ عَلَى أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَيَرَاهُنَّ فِي اللُّحُفِ الْحُمْرِ ، قَالَ : وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ لاَ يَرَى بِالْمُعَصْفَرِ بَأْسًا.
حضرت ابو معشر ، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود کے ہمراہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات کے پاس حاضر ہوتے تھے اور یہ ان کو سرخ لحافوں میں دیکھتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ، معصفر کے متعلق کوئی حرج کی بات نہیں دیکھتے تھے۔
أَبِي مَعْشَرٍ، ← سَعِيدٌ، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 18- Dress book › 11- In Al-Muzaffarah for women. · Hadith 25233
