مصنف ابن أبي شيبة · 18- كِتَابُ اللِّبَاسِ ‹ 1- مَنْ رَخَّصَ فِي لِبْسِ الخزِّ. · حديث 25113
25113- حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مِطْرَفَ خَزٍّ ، وَرَأَيْتُ عَلَى الْقَاسِمِ مِطْرَفَ خَزٍّ ، وَرَأَيْتُ عَلَى عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ خَزًّا.
حضرت یحییٰ بن ابن اسحٰق سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں ۔ کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے جسم پر ریشم سے بنا ہوا کپڑا دیکھا اور میں نے حضرت قاسم کے جسم پر ریشم سے بنا ہوا کپڑا دیکھا اور میں نے حضرت عبید اللہ بن عبداللہ کو ریشم سے بنا کپڑا پہنے دیکھا ۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Hadith 25113
