مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 157- المستحاضة كيف تَصْنَعُ ؟ · حديث 1365
1365- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : تَجْلِسُ أَيَّامَ حَيْضَتِهَا الَّتِي كَانَتْ تَحِيضُ فِيهَا ، فَإِذَا مَضَتْ تِلْكَ الأَيَّامُ اغْتَسَلَتْ ، ثُمَّ تُؤَخِّرُ مِنَ الظُّهْرِ وَتُعَجِّلُ مِنَ الْعَصْرِ ، ثُمَّ تُصَلِّيهِمَا بِغُسْلٍ وَاحِدٍ ، كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا فِي وَقْتٍ ، ثُمَّ لِتَغْسِلْ لِلْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ ، وَتُؤَخِّرُ مِنَ الْمَغْرِبِ وَتُعَجِّلُ مِنَ الْعِشَاءِ ، ثُمَّ تُصَلِّي كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا فِي وَقْتٍ ، ثُمَّ تَغْتَسِلُ لِلْفَجْرِ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مسحاضہ حیض کے دنوں میں نمازنہیں پڑھے گی ۔ جب حیض گز رجائےتو غسل کرے ظہر کی نماز کومؤخر کرے اور عصر کی نماز کو جلدی پڑھے پھران دونوں کو ایک غسل سے پڑھے اور دونوں کو ایک وقت میں پڑھے ۔ پھر مغرب اور عشاء کے لیے غسل کرے اور مغرب کو مؤ خر کرے اور عشاء کو جلدی پڑھے پھر دونوں نمازوں کو ایک وقت میں پڑھے پھر فجر کے لیے غسل کرے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 157- Istidhah, how is it manufactured? · Hadith 1365
