مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 151- في بول الصَّبِيِّ الصَّغِيرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ. · حديث 1308
1308- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْر ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : الصَّبِيُّ مَا لَمْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ ، تَغْسِلُ ثَوْبَك مِنْ بَوْلِهِ وَسَلْحِهِ أَيْضًا ؟ قَالَ : اُرْشُشْ عَلَيْهِ الْمَاءَ ، أَوِ اُصْبُبْ عَلَيْهِ . قُلْتُ : فَالصَّبِيُّ يُلْعَقُ قَبْلَ أَنْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ مِنَ السَّمْنِ وَالْعَسَلِ ، وَذَلِكَ طَعَامٌ ؟ قَالَ : اُرْشُشْ عَلَيْهِ ، أَوِ اُصْبُبْ عَلَيْهِ.
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اگر بچہ کھانانہ کھا تا ہوتو کیا اس کے پیشاب یا پاخانے سے آپ اپنے کپڑے دھوئیں گے؟ فرمایا اس پر پانی چھٹرک لو یا بہالو۔ میں نے عرض کیا کہ بچے کو کھانا شروع کرنے سے پہلے گھی یا شہد چٹایا جا تا ہے کیا یہ کھانا ہے؟ فرمایا اس صورت میں دھولو یا پانی چھٹرک لو ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ
Hadith 1308
