مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 151- في بول الصَّبِيِّ الصَّغِيرِ يُصِيبُ الثَّوْبَ. · حديث 1296
1296- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ ابْنَةِ مِحْصَنٍ ، قَالَتْ : دَخَلْت بِابْنٍ لِي عَلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ ، فَبَالَ عَلَيْهِ ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّهُ.
حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنے ایک بچے کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔ وہ بچہ ابھی کھانا نہیں کھاتا تھا۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کر دیا۔ آپ نے پانی منگوا کر پیشاب والی جگہ چھڑک دیا۔
أُمِّ قَيْسٍ ابْنَةِ مِحْصَنٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 151- In the urine of a young boy, it afflicts a garment. · Hadith 1296
