مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 127- في الغسل مِنْ مَاءِ الْحَمَّامِ. · حديث 1159
1159- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ سَيَّارٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ خَرَجَ مِنَ الْحَمَّامِ فَجَعَلَ يَخُوضُ مَاءَ الْحَمَّامِ ، وَلَمْ يَغْسِلْ قَدَمَيْهِ ، قَالَ : فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِكَ ؟ فَقَالَ : إنِّي رَجُلٌ يُنْظَرُ إلَيَّ.
حضرت سیار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ کو دیکھا کہ حمام سے نکل کر حمام کے پانی سے اپنے جسم کو دھونے لگے لیکن اپنے پاؤں نہیں دھوئے ۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا میں ایک ایسا آدمی ہوں جس کی طرف دیکھا جا تا ہے ۔
فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ إنِّي رَجُلٌ يُنْظَرُ إلَيَّ. ← رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ خَرَجَ مِنَ الْحَمَّامِ فَجَعَلَ يَخُوضُ مَاءَ الْحَمَّامِ وَلَمْ يَغْسِلْ قَدَمَيْهِ ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 127- Washing from the bath water. · Hadith 1159
