مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 127- في الغسل مِنْ مَاءِ الْحَمَّامِ. · حديث 1147
1147- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، قَالَ : قُلْتُ لإِبْرَاهِيمَ : اغْتَسِلْ مِنْ مَاءِ الْحَمَّامِ ؟ قَالَ : إذَا أَخَذْته مِنْ حَجْرةٍ أَجْزَأَك.
حضرت منصور رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا میں حمام کے پانی سے غسل کر سکتا ہوں؟ فرمایاہاں اگرتم نے ایک کنارے سے لیا تو تمہارے لیے جائز ہے ۔
إذَا أَخَذْته مِنْ حَجْرةٍ أَجْزَأَك. ← قُلْتُ لإِبْرَاهِيمَ اغْتَسِلْ مِنْ مَاءِ الْحَمَّامِ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 127- Washing from the bath water. · Hadith 1147
