مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 126- من كره أَنْ تُرَى عَوْرَتُهُ. · حديث 1145
1145- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ بَرَزَ حَتَّى لاَ يَرَى أَحَدًا ، وَكَانَ لاَ يَرْفَعُ ثَوْبَهُ حَتَّى يَدْنُوَ مِنَ الأَرْضِ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب رفع حاجت کی ضرورت پیش آتی تو اتنا دور جاتے کہ کسی کو دکھائی نہ دیتے اورز مین کے انتہائی قریب ہوکر آ پ کپڑا اوپر کیا کر تے تھے ۔
الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 126. Whoever hates to see his nakedness. · Hadith 1145
