مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 123- في الرجل يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهُوَ غَيْرُ طَاهِرٍ. · حديث 1106
1106- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ فِي حَاجَةٍ ، فَذَهَبَ فَقَضَي حَاجَتَهُ ثُمَّ رَجَعَ ، فَقُلْنَا لَهُ : تَوَضَّأْ ، يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ لَعَلَّنَا أَنْ نَسْأَلَك عَنْ آيٍ مِنَ الْقُرْآنِ ؟ قَالَ : قَالَ : فَاسْأَلُوا ، فَإِنِّي لاَ أَمَسُّهُ ، إِنَّهُ لاَ يَمَسُّهُ إِلاَّ الْمُطَهَّرُونَ ، قَالَ : فَسَأَلْنَاهُ ، فَقَرَأَ عَلَيْنَا قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ.
حضرت عبد الرحمنٰ بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے ، حضرت سلمان رضی اللہ عنہ رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے ، جب واپس آئے تو ہم نے کہا کہ وضو کر لیجیے ،شاید ہم آپ سے کسی آیت قرآنی کے بارے میں پو چھ لیں ۔ فرمایا تم پو چھ لو، میں قرآن کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا کیوں کہ اسے تو صرف پاک لوگ ہاتھ لگا سکتے ہیں ۔ پھر ہم نے ان سے قرآن کے بارے میں پوچھا اورانہوں نے وضو سے پہلے ہمیں اس میں سے پڑھ کر سنایا۔
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 123- In the man recites the Qur’an while it is not pure. · Hadith 1106
