مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 73- في اللبن يُشْرِبُ ، مَنْ قَال : يَتَوَضَّأُ. · حديث 645
645- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا يَزِيدُ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَيْسَرَةَ ، عَنِ ابْنِ وَاثِلَةَ ؛ أَنَّ حُذَيْفَةَ دَعَا بِلَبَنٍ فَشَرِبَ وَشَرِبْت ، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَمَضْمَضَ وَتَمَضْمَضْتُ.
حضرت ابن واثلہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے دودھ منگوایا، انہوں نے بھی پیا اور میں نے بھی پیا، پھر انہوں نے پانی منگوایا جس سے انہوں نے بھی کلی کی اور میں نے بھی کلی کی ۔
عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← يَزِيدَ الشَّيْبَانِيِّ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Hadith 645
