مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 61- مَنْ كَانَ لاَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. · حديث 549
549- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : أَتَيْتُ عَبِيدَةَ ، فَأَمَرَ بِشَاةٍ فَذُبِحَتْ ، فَدَعَا بِخُبْزٍ وَلَبَنٍ وَسَمْنٍ فَأَكَلْنَا ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى ، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ ، فَظَنَنْت أَنَّهُ كَانَ أَحَبَّ إلَيْهِ أَنْ يَتَوَضَّأَ ، لَوْلا أَنَّهُ أَرَادَ أَنْ يُرِيَنِي أَنَّهُ لَيْسَ بِهِ بَأْسٌ.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبیدہ کے پاس آیا ۔ انہوں نے بکری ذبح کی تھی پھر آپ نے روٹی ، دودھ اور چر بی منگوائی ہم نے سب چیز یں کھائیں ، پھر انہوں نے وضو کئے بغیر نماز پڑھ لی ۔میران کے بارے میں یہ گمان تھا کہ وہ وضوکر نا پسند کر تے ہیں لیکن شاید وہ دکھانا چاہتے تھے کہ وضو نہ کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 61- Whoever does not perform ablution after touching the fire. · Hadith 549
