مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 61- مَنْ كَانَ لاَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ. · حديث 537
537- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، أَنَّ عَلْقَمَةَ ، وَالأَسْوَدَ كَانَا مَعَ عَبْدِ اللهِ وَهُوَ يُرِيدُ الْمَسْجِدَ ، فَتَلَقَّى بِجَفْنَةٍ مِنْ ثَرِيدٍ ، وَهُوَ فِي الرَّحْبَةِ ، قَالَ : فَجَلَسَ فَأَكَلَ مِنْهَا هُوَ وَعَلْقَمَةُ وَالأَسْوَدُ ، قَالَ : ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ ، فَمَضْمَضَ فَاهُ ، وَغَسَلَ يَدَيْهِ مِنْ غَمْرِ اللَّحْمِ ، ثُمَّ دَخَلَ فَصَلَّى.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود دونوں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد جا رہے تھے ۔اتنے میں ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا تو ایک جگہ بیٹھ کر تینوں حضرات نے کھایا۔ پھر پانی منگوا کرکلی کی اور اپنے ہاتھوں سے گوشت کی چکنائی صاف کی ، پھر مسجد میں داخل ہو کر نماز ادا کی ۔
مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 61- Whoever does not perform ablution after touching the fire. · Hadith 537
