مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 457- مَا قَالُوا أَيْنَ تُنْحَرُ الْبُدْنُ ؟. · حديث 15779
15779- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ , عَنْ حَجَّاجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : أَيْنَ أَنْحَرُ هَدْيِي بِأَعْلَى مَكَّةَ ، وَفِي أَسْفَلِهَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قُلْتُ : بِالأَبْطَحِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قُلْتُ : فِي بَيْتِي ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت حجاج ؒ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاءؒ سے دریافت کیا کہ میں قربانی کہاں پر کروں؟ آپ ؒ نے فرمایا مکہ مکرمہ اوپر والی جانب ، میں نے عرض کیا نیچے کی طرف کر سکتا ہوں؟ آپ ؒ نے فرمایا ہاں ، میں نے عرض کیا کہ مقام الابطح میں؟ آپ ؒ نے فرمایا ہاں، میں نے عرض کیا اور گھر میں؟ آپ ؒ نے فرمایا ، ہاں۔
نَعَمْ ← نَعَمْ قُلْتُ فِي بَيْتِي ← نَعَمْ قُلْتُ بِالأَبْطَحِ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَيْنَ أَنْحَرُ هَدْيِي بِأَعْلَى مَكَّةَ وَفِي أَسْفَلِهَا ← حجاج، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 457- What did they say where the hull is slowed? · Hadith 15779
