مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 436- في الهِمْيان لِلْمُحْرِمِ. · حديث 15698
15698- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ ، أَنَّ ابن الزُّبَيْرَ قَدِمَ حَاجًّا فَرَمَلَ فِي الثَلاَثَةِ الأَطْوَافٍ حَتَّى رَأَيْت مِنْطَقَته عَلَى بَطْنِهِ انْقَطَعَتْ.
حضرت مجاہد ؒ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر ؓ حج کے لیے تشریف لائے اورآپؓ نےطواف کے تین چکروں میں رمل فرمایا ، میں نے آپ کے پیٹ پر ٹپکابندھا ہو ا دیکھا جو ٹوٹ گیا تھا۔
مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Hadith 15698
