مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 353- فِي الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ. · حديث 15173
15173- حدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَارِقِيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : عَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ ، قُلْتُ : وَإِنْ حَجَّ مِنْ عُمَانَ ؟ قَالَ : وَإِنْ حَجَّ مِنْ عُمَانَ.
حضرت ابن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ ایسے شخص پر آ ئند ہ سال حج ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اگر چہ وہ عمان ( دور) سے حج کر نے آ یا ہوا ہو؟ آپ ؓ نے فرمایا کہ ہاں اگر چہ وہ عمان سے آ یا ہو ۔
وَإِنْ حَجَّ مِنْ عُمَانَ. ← عَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ قُلْتُ وَإِنْ حَجَّ مِنْ عُمَانَ ← ابْنِ عُمَرَ ← عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَارِقِيِّ ← أَبِي بِشْرٍ، ← سَعِيدٌ، ← وَكِيعٌ،
Hadith 15173
