مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 103- في الرجل يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ أَلَهُ أَنْ لاَ يَرْجِعَ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ. · حديث 11658
11658- حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ ثَوْرٍ ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : أَمِيرَانِ وَلَيْسَا بِآمِرَيْنِ : الْمَرْأَةُ تَكُونُ مَعَ الرُّفْقَةِ فَتَحُجُّ ، أَوْ تَعْتَمِرُ فَيُصِيبُهَا أَذًى مِنَ الْحَيْضِ ؟ قَالَ : لاَ تَنْفِرُوا حَتَّى تَطْهُرَ وَتَأْذَنَ لَهُمْ وَالرَّجُلُ يَخْرُجُ مَعَ الْجِنَازَةِ لاَ يَرْجِعُ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ ، أَوْ يَدْفِنُوهَا ، أَوْ يُوَارُوهَا.
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں دو امیر ایسے ہیں جو حقیقت میں امیر نہیں ایک وہ عورت جو کسی جماعت کے ساتھ حج یا عمرہ کے لیئے جائے اور وہ حائضہ ہو جائے اب وہ جماعت اس وقت کوچ نہیں کرسکتی جب تک وہ پاک نہ ہو جائے یا ناپاکی کی حالت میں انہیں چلےجانے کی اجازت نہ دے دے۔اور دوسرا وہ آدمی جو کسی جنازے کے ساتھ چلا جائے اب وہ اس وقت تک واپس نہیں جا سکتا جب تک کہ اس کو اجازت نہ مل جائے یا جب تک میت کو دفن نہ کر دیا جائے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← ثَوْرٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 103. In a man who prays a funeral, he will not return until he is given permission. · Hadith 11658
