مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 134- من قَالَ : لاَ إيلاَءَ إلاَّ بِحَلِفٍ. · حديث 18957
18957- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ حَبِيبٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ قَالَ : سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ رَجُلٍ هَجَرَ امْرَأَتَهُ فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ قَالَ : لاَ تَحْرُمُ عَلَيْهِ إلاَّ أَنْ يَكُونَ أَقْسَمَ بِاَللَّهِ لاَ يَمَسُّهَا , وَلاَ يُصَالِحُهَا , فَإِنْ أَقْسَمَ عَلَى ذَلِكَ وَلَمْ يُرَاجِعْ حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَقَدْ بَانَتْ مِنْهُ , وَهِيَ الأَلِيَّةُ.
حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو چھوڑے رکھے اور چار مہینے گزر جائیں تو کیا حکم ہے ؟انہوں نے فرمایا کہ وہ اس پر حرام نہیں ہو گی ،البتہ اگر اس نے قسم کھائی ہو کہ وہ اسے چھوئے گا بھی نہیں اور اس سے صلح نہیں کرے گا،اگر اس نے اس با ت پر قسم کھائی ہو اور چار مہینے تک وہ اس سے رجوع نہ کرے تو عورت بائنہ ہو جائے گی اور ایلاء یافتہ ہو جائے گی۔
رَجُلٍ هَجَرَ امْرَأَتَهُ فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ← سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ ← عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ ← حَبِيبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 134- Who said: No giving but a swearing oath. · Hadith 18957
