مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 100- مَنْ قَالَ هِيَ عِنْدَهُ عَلَى طَلاَقٍ جَدِيدٍ. · حديث 18705
18705- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ رَجَاءٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ ، قَالَ : قُلْتُ : رَجُلٌ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَة فَبَانَتْ مِنْهُ ، فَحَلَّتْ فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا ، فَدَخَلَ بِهَا ثُمَّ مَاتَ عَنْهَا ، أَوْ طَلَّقَهَا ، فَرَجَعَتْ إلَى الأَوَّلِ ، عَلَى كَمْ هِيَ عِنْدَهُ ؟ قَالَ : عَلَى مَا بَقِيَ مِنَ الطَّلاَقِ . قَالَ : قُلْتُ : فَطَلَّقَهَا أُخْرَى فَبَانَتْ مِنْهُ ، فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا فَدَخَلَ بِهَا ثُمَّ مَاتَ عَنْهَا ، أَوْ طَلَّقَهَا ، فَرَجَعَتْ إلَى زَوْجِهَا الأَوَّلِ ، عَلَى كَمْ هِيَ عِنْدَهُ ؟ قَالَ : هِيَ عَلَى مَا بَقِيَ . قُلْتُ : فَطَلَّقَهَا أُخْرَى ، فَحَلَّتْ فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا ، ثُمَّ دَخَلَ بِهَا ثُمَّ مَاتَ عَنْهَا ، أَوْ طَلَّقَهَا ، فَرَجَعَتْ إلَى زَوْجِهَا الأَوَّلِ ، عَلَى كَمْ هِيَ عِنْدَهُ ؟ قَالَ : هِيَ عَلَى ثَلاَثٍ.
حضرت رجاء رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قبیصہ رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور وہ بائنہ ہو گئی ، اس نے عدت پوری کی اور کسی مرد سے شادی کر لی ، اس نے اس سے دخول کیا پھر وہ مر گیا یا اس کو طلاق دے دی، یہ پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کے ساتھ واپس آئےگی ؟ انہوں نے فرمایا کہ باقی ماندہ طلاقوں کےساتھ، میں نے سوال کیا کہ اگر اس نے اسے دوسری طلاق دی ، وہ بائنہ ہو گئی ، پھر اس نے کسی آدمی سے نکاح کیا ، اس نے اس سے دخول کیا اور پھر وہ مر گیا یا اسے طلاق دے دی ، یہ پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی ؟ انہوں نے فرمایا کہ باقی ماندہ طلاقوں کے ساتھ ، میں نے کہا کہ اس نے پھر طلاق دے دی ، اس نے عدت کے بعد کسی اور مرد سے شادی کر لی ، اس نے دخول کیا اور پھر اسے طلاق دے دی یا مر گیا یہ عورت پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کےساتھ واپس آئے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ تین طلاقوں کے ساتھ۔
قَبِيصَةُ، ← رَجَاءٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 100- He who has said she has a new divorce. · Hadith 18705
