مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 87 - مَا قَالُوا فِيهِ ، إذَا أَسْلَمَ وَهِيَ فِي عِدَّتِهَا ؟ مَنْ قَالَ هُوَ أَحَقُّ بِهَا. · حديث 18633
18633- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ : أَيُّمَا يَهُودِيٍّ ، أَوْ نَصْرَانِيٍّ أَسْلَمَ ، ثُمَّ أَسْلَمَتِ امْرَأَتُهُ فَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا ، إلاَّ أَنْ يَكُونَ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا سُلْطَانٌ.
حضرت زہری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی یہودی یا عیسائی نے اسلام قبول کیا پھر اس کی بیوی نے اسلام قبول کیا تو ان کا عقد باقی رہے گا البتہ اگر سلطان نے ان کے درمیان جدائی کرادی ہو تو پھر عقد ختم ہو گیا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 87 - What did they say about her, when she became Muslim and she was counting them? He who is worthy of it. · Hadith 18633
