مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 64 - مَا قَالُوا فِي رَجُلٍ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ اَلْبَتَّةَ. · حديث 18453
18453- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ : يَا أَبَا بَكْرٍ ، اَلْبَتَّةَ ، مَا يَقُولُ النَّاسُ فِيهَا ؟ فَقُلْتُ لَهُ : كَانَ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ يَجْعَلُهَا وَاحِدَةً ، فَقَالَ عُمَرُ : لَوْ أَنْ الطَّلاَقُ أَلْف ، مَا أَبْقَتِ اَلْبَتَّةَ مِنْهُ شَيْئًا ، مَنْ قَالَ اَلْبَتَّةَ ، فَقَدْ رَمَى بِالْغَايَةِ الْقُصْوَى.
حضرت ابو بکر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ نے مجھ سے طلاق قطعی کے بارے میں سوال کیا کہ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ، میں نے ان سے کہا کہ ابان بن عثمان رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ ایک طلاق ہو گی ۔ حضرت عمر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر طلاقیں ایک ہزار بھی ہوں تو طلاق قطعی دینے سے ایک طلاق بھی باقی نہیں رہے گی ۔ جس نے قطعی کا لفظ کہا اس نے انتہاء کو چھو لیا۔
اَلْبَتَّةَ فَقَدْ رَمَى بِالْغَايَةِ الْقُصْوَى. ← عُمَرُ لَوْ أَنْ الطَّلاَقُ أَلْف مَا أَبْقَتِ اَلْبَتَّةَ مِنْهُ شَيْئًا مَنْ ← النَّاسُ فِيهَا فَقُلْتُ لَهُ كَانَ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ يَجْعَلُهَا وَاحِدَةً ← عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَا أَبَا بَكْرٍ اَلْبَتَّةَ مَا ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 64 - They do not say in a man who divorces his wife at all. · Hadith 18453
