مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 55 - مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَجْعَلُ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، فَتُطَلِّقُ نَفْسَهَا ، وَمَا قالُوا فيه ؟. · حديث 18381
18381- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ غَيْلاَنَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ أَبِي الْحَلاَلِ الْعَتَكِيِّ ؛ أَنَّهُ وَفَدَ إلَى عُثْمَانَ ، فَقَالَ : قُلْتُ : رَجُلٌ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ، قَالَ : فَأَمْرُهَا بِيَدِهَا.
حضرت ابو حلال عتکی ایک وفد کے ساتھ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے ، اور سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں دے دے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا معاملہ اسی کے ہاتھ میں ہو گا ۔
فَأَمْرُهَا بِيَدِهَا. ← قُلْتُ رَجُلٌ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا ← أَبِي الْحَلاَلِ الْعَتَكِيِّ أَنَّهُ وَفَدَ إلَى عُثْمَانَ ← غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ، ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 55 - What they said in a man makes the matter of his woman's hand in her hand, and divorce herself, and what did they say about it? · Hadith 18381
