مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 37 - فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ ، وَيَقُولُ : عَنَيْتُ غَيْرَ امْرَأَتِي. · حديث 18285
18285- حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ ، عَنْ سَوَّارٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو ثُمَامَةَ ، وَامْرَأَتُهُ مِنْ أَهْلِنَا ؛ أَنَّ كِنَانَةَ بْنَ نَقْبٍ كَانَتْ عِنْدَهُ امْرَأَةٌ ، وَقَدْ وَلَدَتْ لَهُ أَوْلاَدًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ ، فَقَالَ لَهَا : مَا فَوْقَ نِطَاقِكَ مُحَرَّرٌ ، فَخَاصَمَتْهُ إلَى الأَشْعَرِيِّ ، فَقَالَ : أَرَدْتَ بِمَا قُلْتَ الطَّلاَقَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَقَدْ أَبَنَّاهَا مِنْك.
حضرت ابو ثمامہ رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ کنانہ بن نقب رحمۃ اللہ علیہ کے نکاح میں ایک عورت تھی ، جس کے بطن سے زمانہ جاہلیت میں ان کی اولاد بھی ہوئی تھی ، کنانہ نے اس عورت سے کہا کہ تیرے پیٹ سے اوپر کا حصہ آزاد ہے ، وہ عورت جھگڑا لے کر حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئی ۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آدمی سے پوچھا کہ کیا تو نے طلاق کی نیت کی تھی ۔ اس نے کہا جی ہاں ۔ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ پھر ہم نے اسے تجھ سے جدا کر دیا ۔
امْرَأَتُهُ مِنْ أَهْلِنَا ← أَبُو ثُمَامَةَ ← سَوَّارٍ ← بِشْرُ بْنُ مُفَضَّلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 37 - In a man he divorces, and says: I meant only my wife. · Hadith 18285
