حضرت مکحول رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے۔
بُرْدٍ، ← حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 19 - In a man he marries a woman, then he divorces her three times before he enters into it. · Hadith 18165
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 19 - فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 18166
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 19 - In a man he marries a woman, then he divorces her three times before he enters into it. · Hadith 18166
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 19 - فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 18167
حضرت سعید بن مسیب ، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت حمید بن عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 19 - In a man he marries a woman, then he divorces her three times before he enters into it. · Hadith 18167
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 19 - فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 18168
حضرت عامر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 19 - In a man he marries a woman, then he divorces her three times before he enters into it. · Hadith 18168
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 19 - فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ ثُمَّ يُطَلِّقُهَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا. · حديث 18169
حضرت عبیدہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ آدمی اگر بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے نکاح نہ کر لے۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 19 - In a man he marries a woman, then he divorces her three times before he enters into it. · Hadith 18169
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18170
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے ، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں ۔ حضرت مطرف رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ اس بات کا قائل کون ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ وغیرہ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18170
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18171
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18171
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18172
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18172
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18173
حضرت خلاس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18173
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18174
حضرت حکم رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت حماد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہو جائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18174
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18175
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تو وہ اس پر حرام ہو جائے گی۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18175
مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ ، قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ عَلَيْهَا ، مَتَى يَقَعُ عليها ؟. · حديث 18176
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کر لے ، اگر اس نے یہ تین طلاقیں الگ الگ دیں تو وہ پہلی طلاق سے ہی بائنہ ہو جائے گی۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 20- In a man he says to his wife: You are divorced, you are divorced, you are divorced, before he enters her, when does he fall upon her? · Hadith 18176