مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 227 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : لأُغِيظَنَّكِ. · حديث 19472
19472- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُبَارَكٍ , عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : وَاللَّهِ لأسُوءَنَّكِ قَالَ : إِنْ كَانَ يَعْنِي بِذَلِكَ امْرَأَةً يَتَزَوَّجُهَا ، أَوْ جَارِيَةً يَتَسَرَّاهَا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ ، وَإِنْ كَانَ يَعْنِي الْجِمَاعَ فَهُوَ إيلاَءٌ.
حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ خدا کی قسم میں تیرےساتھ بہت برا سلوک کروں گا،اگر اس جملے سے اس کی مراد یہ تھی کہ وہ کسی اور عورت سے شادی کرے گا یاکسی باندی سے جماع کرے گا تو یہ کوئ چیز نہیں اور اگر مراد جماع نہ کرنے کی نیت تھی تو یہ ایلاء ہے۔
لاِمْرَأَتِهِ وَاللَّهِ لأسُوءَنَّكِ ← الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ ← خُصَيْفٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 227 - What they said: In a man he says to his wife: I will make you angry. · Hadith 19472
