مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 225 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَلَهَا وَلَدٌ صَغِيرٌ. · حديث 19460
19460- حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ , عَنْ عُبَيْدَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ قَالَ : إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فَهِيَ أَحَقُّ بِوَلَدِهَا مَا لَمْ تَتَزَوَّجْ ، أَوْ تَخْرُجْ بِهِ مِنَ الأَرْضِ.
حضر ت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کو طلاق د ے دے تو عورت اس وقت تک بچے کی زیادہ حق دار ہے جب تک شادی نہ کرلے اور جب تک وہ علاقہ نہ چھوڑ نا چاہے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← عُبَيْدَةُ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 225 - They did not say: In a man he divorces his wife, and she has a young boy. · Hadith 19460
