مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 221 - فِي الطَّلاَقِ فِي الشِّرْكِ ، مَنْ رَآهُ جَائِزًا. · حديث 19436
19436- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : أَبَلَغَك ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم تَرَكَ أَهْلَ الْجَاهِلِيَّةِ عَلَى مَا كَانُوا عَلَيْهِ مِنْ نِكَاحٍ ، أَوْ طَلاَقٍ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضرت ابن جریح رحمتہ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ کو رسول اللہ ﷺ کےحوالے سے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ نے اہل جاہلیت کو ا ن میں رائج نکاح اور طلاق کے ضابطوں کو باقی رکھا تھا؟انہوں نےفرمایا جی ہاں ایسا ہی ہے۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَبَلَغَك ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 221 - In a divorce in a polytheism, whoever deems it permissible. · Hadith 19436
