مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 208 - مَا قَالُوا ؛ فِي الرَّجُلِ ، أَوِ الْمَرْأَةِ تَسْأَلُ ابْنَهَا أَنْ يُطَلِّقَ امْرَأَتَهُ. · حديث 19400
19400- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ : إنَّ أُمَّهُ أَمَرَتْهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ , ثُمَّ أَمَرَتْهُ بَعدَ ذلِكَ أَنْ يُطَلِّقَ فَقَالَ الْحَسَنِ لَيسَ طَلاَقه امرَأَته مَنْ بَرَّ أُمِّه فِي شَيْءٍ.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس کی ماں نے پہلے اسے حکم دیا کہ شادی کرلے اور پھر اسے حکم دیا کہ اب اپنی بیوی کو طلاق دے۔حضرت حسن نے فرمایا کہ بیوی کو طلاق دینا ماں کی فرمابرداری کا حصہ نہیں ہے۔
إنَّ أُمَّهُ أَمَرَتْهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ ثُمَّ أَمَرَتْهُ بَعدَ ذلِكَ أَنْ يُطَلِّقَ ← جاءه رجل ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 208. - What they said: In a man, or a woman, she asks her son to divorce his wife. · Hadith 19400
