مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 17- مَنْ كَانَ يُوقِعْهُ عَلَيْهِ ، وَيُلْزِمُهُ الطَّلاَقَ إذَا وَقَّتَ. · حديث 18141
18141- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ : سُئِلَ الْقَاسِمُ ، وَسَالِمٌ عَنْ رَجُلٍ قَالَ : يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلاَنَةَ فَهِيَ طَالِقٌ ؟ قَالاَ : هِيَ كَمَا قَالَ.
حضرت قاسم رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی یہ کہے کہ مین جس دن فلانی عورت سے شادی کروں اسے طلاق ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو اس نے کہا اسی طرح ہو گا۔
هِيَ كَمَا ← يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلاَنَةَ فَهِيَ طَالِقٌ ← رَجُلٌ: ← سُئِلَ الْقَاسِمُ وَسَالِمٌ ← حَنْظَلَةُ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 17- Whoever signs it, and he is obliged to divorce if it is time. · Hadith 18141
