مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 64- في المشي أَمَامَ الْجِنَازَةِ مَنْ رَخَّصَ فِيهِ. · حديث 11348
11348- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنِ الْعَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، قَالَ : كُنْتُ أَمْشِي خَلْفَ الْجِنَازَةِ , فَجَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَوَضَعَ فَقَارِي بَيْنَ إصْبَعَيْهِ ، ثُمَّ دَفَعَنِي حَتَّى تَقَدَّمْت أَمَامَ الْجِنَازَةِ.
حضرت عقار بن مغیرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک جنازے کے پیچھے چل رہا تھا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تشریف لائے پر میری ریڑھ کی ہڈی کے درمیان انگلیاں رکھ کر مجھے دھکیلا یہاں تک کہ میں جنازے کے آگے پہنچ گیا۔
الْعَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ← حُصَيْنٍ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 64- To walk in front of the funeral, who has authorized it. · Hadith 11348
