مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 25- مَنْ كَانَ يَسْتَحِبَّ التَّمْرَ فِي أَهْلِهِ. · حديث 24986
24986- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ مُصْعَبٍ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ مُفْعيًا تَمْرًا.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس حالت میں کھجور یں کھاتے دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی پنڈلی اور ان کو ملاکر کھڑا کیا ہوا تھا اور کولہوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔
رَأَيْتُ النَّبِيَّ يَأْكُلُ مُفْعيًا تَمْرًا. ← أَنَسٍ، ← مُصْعَبُ بْنُ سُلَيْمٍ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 25- Who would have liked the dates in his family? · Hadith 24986
