مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 20- فِي الرَّجُلِ يَخْرُجُ مِنَ الْمَخْرَجِ ، فَيَأْكُلُ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ. · حديث 24950
24950- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : خَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِنَ الْخَلاَءِ وَأُتِيَ بِطَعَامٍ ، فَقَالُوا : نَدْعُو بِوَضُوءٍ ، فَقَالَ : إِنَّمَا آكُلُ بِيَمِينِي ، وَأَسْتَطِيبُ بِشِمَالِي ، فَأَكَلَ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً.
حضرت ہشام ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب ، بیت الخلاء سے نکلے اور ان کے پاس کھانا لایا گیا تو لوگوں نے کہا : ہم وضو کے لیے پانی منگواتے ہیں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں صرف اپنے دائیں ہاتھ سے کھاتا ہوں اوراپنے بائیں ہاتھ سے استنجا کرتا ہوں۔ چنانچہ آپ رضی اللہ عنہ نے کھانا کھایا درآنحالیکہ آپ نے پانی کو مس بھی نہیں کیا۔
نَدْعُو بِوَضُوءٍ ← خَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِنَ الْخَلاَءِ وَأُتِيَ بِطَعَامٍ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 20- In a man he goes out from the exit, so he eats before he performs ablution. · Hadith 24950
