مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 17- فِي لَعْقِ الأَصَابِعِ. · حديث 24938
24938- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : لاَ يَصْلُحُ لِمُسْلِمٍ إِذَا أَكَلَ طَعَامًا أَنْ يَمْسَحَ يَدَهُ حَتَّى يَلْعَقَهَا ، أَوْ يُلْعِقَهَا.
حضرت عطاء سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے ۔کسی مسلمان کے لیے یہ بات بہتر نہیں ہے کہ جب وہ کھانا کھا ئے تو اپنے ہاتھ کو صاف کر لے یہاں تک کہ اس کو چاٹ لے یا چٹوالے ۔
عَطَاءٍ، ← سَالِمٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 17- In the licking of fingers. · Hadith 24938
