مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 16- فِي الأَكْلَ والشُّرْبِ بِالشِّمَالِ. · حديث 24926
24926- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ سَلْمَان ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ تَأْكُلُوا بِشَمَائِلِكُمْ ، وَلا تَشرَبُوا بِشَمَائِلِكُمْ ، فَإِنَّ آدَمَ أَكَلَ بِشِمَالِهِ وَنَسِيَ ، فَأَوْرَثَهُ ذَلِكَ النِّسْيَانَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ تم بائیں ہاتھوں سے نہ کھاؤ ۔ اور بائیں ہاتھوں سے نہ پیو۔ حضرت آدمی علیہ السلام نے بھول کر بائیں ہاتھ سے کھا لیا تھا تو اس سے ان کی یاداشت کمزور ہوئی ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكَ بْنَ مُزَاحِمٍ ← عُبَيْدِ بْنِ سَلْمَانَ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 16- In the eating and drinking to the north. · Hadith 24926
