مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 13- مَا قَالُوا فِي الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ. · حديث 24890
24890- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : إِنْ كَانَ جَامِدًا فَأَلْقِهَا وَمَا يَلِيهَا وَكُلْ مَا بَقِيَ ، وَإِنْ كَانَ ذَائِبًا فَاسْتَصْبِحْ بِهِ وَلاَ تَأْكُلْهُ.
حضرت عطاء سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ اگر گھی منجمد ہو تو پھر تم چوہا اور اس کے اردگرد کو باہر نکال دو اور بقیہ کو کھالو۔ اور اگر گھی پگھلا ہو اہے تو پھر اس سے چراغ روشن کر لو لیکن اس کو کھاؤ نہیں ۔
عَطَاءٍ، ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 13- What they said in the mouse is located in the ghee. · Hadith 24890
