مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 13- مَا قَالُوا فِي الْفَأْرَةِ تَقَعُ فِي السَّمْنِ. · حديث 24878
24878- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ مَاتَتْ فِي سَمْنٍ ؟ فَقَالَ : فَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤْخَذَ وَمَا حَوْلَهَا فَتُطْرَحَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ایک چوہا گھی میں مرگیا ہے؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ چوہا اور اس کے ارد گر دگھی کو نکال دیا جائے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٌ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 13- What they said in the mouse is located in the ghee. · Hadith 24878
