مصنف ابن أبي شيبة · 17-باب الظاء ‹ 1- فِي أَكْلِ الأَرْنَبِ. · حديث 24758
24758- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ أَبِي إِبْرَاهِيمَ ، عَن عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً سَأَلَهُ عَنِ الأَرْنَبِ ؟ فَقَالَ : لاَ بَأْسَ بِهَا ، قَالَ : إِنَّهَا تَحِيضُ ، قَالَ : إِنَّ الَّذِي يَعْلَمُ حَيْضَهَا يَعْلَمُ طُهْرَهَا ، وَإِنَّمَا هِيَ حَامِلٌ مِنَ الْحَوَامِلِ.
حضرت ہارون بن ابی ابراہیم ، حضرت عبداللہ بن عمیر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ کسی آدمی نے ان سے خرگوش کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے جواب دیا ۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ سائل نے پوچھا ۔ اس کو حیض آتا ہے۔آپ نے فرمایا : جس کو اس کے حیض کا پتہ ہے اس کو اس کےطہر کا بھی پتہ ہے۔ یہ تو حاملہ ہونے والیوں میں سے ایک حاملہ ہے۔
إِنَّ الَّذِي يَعْلَمُ حَيْضَهَا يَعْلَمُ طُهْرَهَا وَإِنَّمَا هِيَ حَامِلٌ مِنَ الْحَوَامِلِ. ← إِنَّهَا تَحِيضُ ← الأَرْنَبِ فَقَالَ لاَ بَأْسَ بِهَا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّ رَجُلاً سَأَلَهُ ← هَارُونَ بْنِ أَبِي إِبْرَاهِيمَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 17- Food book › 1- In the bunnies eating. · Hadith 24758
