مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 240 - في الرجل يُقِرُّ بِوَلَدِهِ ، مَنْ قَالَ لَيْسَ لَهُ أَنْ يَنْفِيَهُ. · حديث 17866
17866- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ حَمَّادٍ فِي رَجُلٍ أَقَرَّ بِوَلَدٍ له مِنْ جَارِيَتِهِ حَتَّى صَارَ رَجُلاً وَزَوَّجَهُ ثُمَّ أَنْكَرَهُ قَالَ : لَيْسَ إنْكَارُهُ بِشَيْءٍ ، يُلْزَقُ بِهِ.
حضرت حماد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی باندی سے اپنے کسی بچے کا اقرار کیا۔پھر وہ مرد بن گیا اور اس نے اس کی شادی کرا دی پھر اس نے انکار کر دیا تو یہ انکار کوئی حیثیت نہیں رکھتا ، اور وہ بچہ اسی کا ہو گا ۔
مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Hadith 17866
