مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 58- مَا قَالُوا فِي الْمَيِّتِ يُتْبَعُ بِالْمِجْمَرِ. · حديث 11293
11293- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي جِنَازَة فَرَأَى امْرَأَةً مَعَهَا مِجْمَرٌ ، فَقَالَ : اطْرُدُوهَا ، فَمَا زَالَ قَائِمًا حَتَّى قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ تَوَارَتْ فِي آجَامِ الْمَدِينَةِ.
حنش بن معتمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک جنازہ میں تھے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک خاتون کو دیکھا اس کے پاس دھونی دان تھا،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس کو چھوڑ دو ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسلسل کھڑے رہے یہاں تک کہ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کیا :اے اللہ کے رسول ! یہ مدینہ کے محلات سے پیچھے آرہی تھی۔
اطْرُدُوهَا فَمَا زَالَ قَائِمًا حَتَّى ← كَانَ رَسُولُ اللهِ فِي جِنَازَة فَرَأَى امْرَأَةً مَعَهَا مِجْمَرٌ ← حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 58- What they said in the dead is followed by the censor. · Hadith 11293
