مصنف ابن أبي شيبة · 16- كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ 6- مَنْ قَالَ لاَ يُكْسَرُ لِلْعَقِيقَةِ عَظْمٌ. · حديث 24749
24749- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ هِشَام ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَمُحَمَّدٍ ؛ أَنَّهُمَا كَرِهَا أَنْ يُلَطَّخَ رَأْسُ الصَّبِيِّ بِشَيْءٍ مِنْ دَمِ الْعَقِيقَةِ ، وَقَالَ الْحَسَنُ : الدَّمُ رِجْسٌ.
حضرت ہشام ، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو نا پسند کرتے تھے کہ بچہ کے سر کو عقیقہ کے خون سے آلودہ کیا جائے اور حضرت حسن کا ارشاد ہے۔ خون ناپاک شئے ہے۔
الْحَسَنُ الدَّمُ رِجْسٌ. ← الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ أَنَّهُمَا كَرِهَا أَنْ يُلَطَّخَ رَأْسُ الصَّبِيِّ بِشَيْءٍ مِنْ دَمِ الْعَقِيقَةِ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 16- The Book of Aqeeqa › 6 - He who says does not break the bone is a bone. · Hadith 24749
