مصنف ابن أبي شيبة · 16- كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ 4- فِي أَيِّ يَوْمٍ تُذْبَحُ الْعَقِيقَةُ ؟. · حديث 24737
24737- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةََ ، عَنْ نَبِيِّ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : يُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُسَمَّى.
حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " ساتویں روز بچہ کی طرف سے (عقیقہ ) کیا جائے گا اور اس کا سر مونڈ ا جائے گا اور نام رکھا جائے گا۔"
يُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُسَمَّى. ← نَبِيَّ اللَّهِ ← سَمُرَةَ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 16- The Book of Aqeeqa › 4- On what day is aqeeqah slaughtered? · Hadith 24737
